نیزہ باز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نیزہ مارنے کی مہارت رکھنے والا، نیزے سے لڑنے والا، نیزہ بازی کا ماہر، بھالا بردار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نیزہ مارنے کی مہارت رکھنے والا، نیزے سے لڑنے والا، نیزہ بازی کا ماہر، بھالا بردار۔